‏بچّوں کے ٹیلی ویژن پر کئی برسوں تک راج کرنے والا جیف پیکلز امریکی نوجوانوں کے لیے رحم دلی اور دانش مندی کی علامت ہے، لیکن جب ایک حادثہ اس کی ذاتی زندگی کو نیا موڑ دیتا ہے تو وہ خود کو ایسے بحران میں گھرا ہوا پاتا ہے جہاں اسے قصے کہانیاں اور کٹھ پتلیاں ایک طرف رکھنی پڑیں گی کیونکہ ظالم دنیا اس کا دل توڑنے والی ہے۔
‏دیکھیے، امریکی ٹی وی سیریز ’’Kiddng‘‘ (کڈنگ) کے پہلے سیزن کا ٹریلر، اُردو ترجمے کے ساتھ۔

Showing all 18 results