Yunus Emre - S01E04 - Yunus Emre – Episode 04

1hr 3minsAdded: 07.09.2018
69 views

قاضی یونس نے اپنے علم کی روشنی میں ظاہر کو پرکھتے ہوئے کچھ فیصلے کیے تو ہیں، مگر شیخ تاپتک ایمرے سے گفتگو کے بعد ان کا دل مطمئن نہیں ہے۔ وہ منبرساز حسن کو سزا دینے سے پہلے ایک بار پھر واقعے کی تصدیق کرنا چاہتے ہیں۔ اور اسی جستجو میں انھیں ایک ایسا سراغ ملتا ہے جس سے سچائی واضح ہوجاتی ہے۔
وعظ/حکایت: شیخ تاپتک ایمرے محفل میں وہ قرآنی قصہ سناتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے رب سے کہا کہ وہ مُردوں کو زندہ کیے جانے کا مشاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ نیز ایک لالچی شخص کا واقعہ بھی سناتے ہیں۔

Be the first to review “Yunus Emre – Episode 04”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

There are no reviews yet.