Yunus Emre - S01E03 - Yunus Emre – Episode 03
قاضی یونس فوری انصاف کی مثال قائم کرنے کے لیے منبر ساز حسن پر مقدمہ چلاکر اسے موت کی سزا سناتے ہیں، مگر نالیحان کی اخی برادری حسن کو قاتل ماننے کے لیے تیار نہیں۔ وہ شیخ تاپتک ایمرے سے رجوع کرتے ہیں اور شیخ کا پیغام ملنے پر غصے سے بے تاب قاضی یونس درگاہ جا پہنچتے ہیں جہاں ان کا شیخ تاپتک ایمرے سے سامنا ہوتا ہے۔
There are no reviews yet.