, , S01E02

Yunus Emre – Episode 02

87 views

قاضی کی مسند سنبھالنے کے بعد، نالیحان کے بازار کا دورہ کرتے ہوئے قاضی یونس کو وہ شخص نظر آتا ہے جسے انھوں نے نالیحان کے راستے میں ایک شخص کو قتل کرتے دیکھا تھا۔ قاضی یونس اسے پکڑکر سزا دینے کے لیے بے تاب ہیں، اور اس کی تلاش میں وہ اس شخص کے گھر تک جا پہنچتے ہیں جہاں انھیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ شخص منبرساز حسن ہے جو شیخ تاپتک ایمرے کا مرید ہے۔ وعظ/حکایت: شیخ تاپتک ایمرے، یونس کو حضرت موسیٰ اور خضر علیہا السلام کی حکایت سناتے ہیں۔

قاضی کی مسند سنبھالنے کے بعد، نالیحان کے بازار کا دورہ کرتے ہوئے قاضی یونس کو وہ شخص نظر آتا ہے جسے انھوں نے نالیحان کے راستے میں ایک شخص کو قتل کرتے دیکھا تھا۔ قاضی یونس اسے پکڑکر سزا دینے کے لیے بے تاب ہیں، اور اس کی تلاش میں وہ اس شخص کے گھر تک جا پہنچتے ہیں جہاں انھیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ شخص منبرساز حسن ہے جو شیخ تاپتک ایمرے کا مرید ہے۔
وعظ/حکایت: شیخ تاپتک ایمرے، یونس کو حضرت موسیٰ اور خضر علیہا السلام کی حکایت سناتے ہیں۔

Be the first to review “Yunus Emre – Episode 02”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

There are no reviews yet.