Yunus Emre - S01E01 - Yunus Emre – Episode 01

40minsAdded: 18.06.2015
166 views

قاراتائی مدرسے کے نوجوان طالبِ علم یونس کو فارغ التحصیل ہونے کے بعد نالیحان نامی قصبے میں قاضی مقرر کیا جاتا ہے۔ یونس کا یقین ہے کہ مدارس کے طالبِ علم ہی سلجوق سلطنت کی ابتر حالت کو درست کرسکتے ہیں۔ اس یقین کے ساتھ، نوجوان یونس نالیحان روانہ ہوتا ہے، جہاں اس کی زندگی کو بدل دینے والے اتفاقات تو اس کے منتظر ہیں ہی، مگر اس سفر میں بھی اس کے ساتھ کچھ غیر متوقع واقعات پیش آنے والے ہیں۔
وعظ/حکایت: شیخ تاپتک ایمرے اس قسط میں ابراہیم بن ادھم اور ان کے محل کی چھت پر گائے ڈھونڈنے والے شخص کے درمیان گفتگو کی حکایت سناتے ہیں۔

Be the first to review “Yunus Emre – Episode 01”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

There are no reviews yet.