Shorish - S01E12 - Ikhtetaam

34minsAdded: 02.05.2015
159 views

‏کیا فلسطینی مجاہد توفیق حامد اسرائیلی فورسز کے ہاتھ آ پائے گا یا ایک بار دشمن فوج کو ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا؟ ولید کے ہاتھوں ایک سراغ لگنے والا ہے، لیکن کیا وہ وقت پر کارروائی کرسکے گا یا اسرائیلی ایجنٹ اس سے ایک قدم آگے رہیں گے؟ فلسطین اور اسرائیل کے تنازعے میں دونوں جانب بسنے والے انسانوں کی داستان، دشمن کے کیمرے کی نظر سے۔

Tags: ,