Shorish - S01E08 - Pagal-pan

34minsAdded: 04.04.2015
75 views

‏واقعات اس موڑ پر پہنچ چکے ہیں کہ فریقین اپنا کنٹرول کھوتا ہوا محسوس کر رہے ہیں اور خود ان کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کا سبب بن گئے ہیں۔ یہ قسط آپ کو دکھائے گی کہ اسرائیلی ایجنٹوں پر ‘بغل میں چھری منھ پر رام رام’ کا محاورہ کیسے صادق آتا ہے اور یہ کہ وہ کس قدر مہارت سے مسلمانوں کے اندر سرایت کر جاتے ہیں۔

Tags: ,