Shorish - S01E06 - Badla

34minsAdded: 21.03.2015
130 views

‏اپنے تعاقب میں آنے والے اسرائیلی اسکواڈ کا ایک ایجنٹ اب ابو احمد کے قبضے میں ہے۔ اسرائیلی یونٹ میں تھرتھری مچی ہوئی ہے۔ جہاں اعلیٰ حکام اس مسئلے کا سیاسی حل نکالنا چاہتے ہیں وہیں دوسرے ایجنٹ تمام قانون بالائے طاق رکھتے ہوئے جوابی کارروائی کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ دوسری طرف ابو احمد جس قیدی کو ایک عام شخص سمجھ رہا ہے، وہ اس کے لیے بہت خاص ثابت ہونے والا ہے۔ ابو احمد کو اپنے بھائی کا انتقام لینے کا موقع ہاتھ آگیا ہے اور اس نے انتقام کا ایسا طریقہ سوچا ہے کہ یہودیوں کی نسلیں یاد رکھیں گی۔ لیکن اسرائیلی ایجنٹ بھی سکون سے نہیں بیٹھے ہیں۔ انھوں نے جواب میں ابو احمد کے ایک قریبی شخص کو اغوا کرنے کا غیر قانونی منصوبہ بنایا ہے۔ کیا ہوگا اس کا انجام؟

Tags: ,