Shorish - S01E05 - Bewafai

37minsAdded: 14.03.2015
72 views

‏گزشتہ اقساط میں آپ نے دیکھا کہ فلسطینی کمانڈر کو پکڑنے کی ہر کوشش میں ناکامی اسرائیلی اسکواڈ کا مقدر ٹھہری اور وہ ہر بار دشمن کو چکما دیتے ہوئے بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔ پے در پے ناکامیوں سے تنگ اسرائیلیوں کو اس بار ایک امید کی کرن نظر آئی ہے۔ ایک ایسا شخص مطلوبہ کمانڈر سے ملاقات کے لیے جا رہا ہے جس میں ٹریکنگ ڈیوائس موجود ہے۔ دشمن کی ساری امید اب اس ملاقات سے وابستہ ہے۔ کیا اس بار ملے گی کامیابی یا پھر اٹھائیں گے بھاری نقصان؟

Tags: ,