Shorish - S01E04 - Phanda

34minsAdded: 07.03.2015
69 views

‏اسرائیل کے مقامی کلب میں بم دھماکے کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔ ایک کمزور فلسطینی عورت اسرائیل کے اندر گھس کر کارروائی کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ اسرائیلی ایجنٹوں کے لیے اب سکون سے بیٹھنا محال ہے۔ فلسطینی کمانڈر کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ایک اور کوشش کی جا رہی ہے۔ لیکن کیا اُنھیں کوئی کامیابی حاصل ہوگی یا وہ فلسطین کے گلی کوچوں کے لڑکوں کی ہوشیاری کے باعث دشمن کے چنگل میں جا پھنسیں گے؟

Tags: ,