Shorish - S01E03 - Intiqaam

34minsAdded: 28.02.0201
74 views

‏پہلی کارروائی میں ناکامی کے بعد اسرائیلی ٹیم کے حوصلے پست ضرور ہوئے ہیں، لیکن اُنھوں نے ہمت نہیں ہاری ہے۔ مشن کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لیے، ایجنٹ اب اس اسپتال تک پہنچ چکے ہیں جہاں حماس کا مجاہد لیڈر زیرِ علاج ہے۔ یہ آنکھ مچولی کسی بھی لمحے اپنے انجام کو پہنچ سکتی ہے۔ دوسری طرف اَمل کو لگتا ہے کہ اُسے اپنے شوہر کا انتقام لیے بغیر سکون نہیں ملے گا جسے شادی کی تقریب میں ہی اسرائیلی ایجنٹوں نے ہلاک کردیا تھا۔ انتقامی کارروائی کے تمام تر انتظامات مکمل ہوچکے ہیں۔ کیا اَمل کے دل کو سکون مل سکے گا یا اس کارروائی سے پہلے ہی حماس کا لیڈر اسرائیلی فوج کے شکنجے میں آجائے گا۔

Tags: ,