Shorish - S01E02 - Taaqub

31minsAdded: 21.02.2015
127 views

‏اسرائیلی فورسز ایک بار پھر ناکام ہوئی ہیں۔ انھیں مطلوب شخص زخمی ہونے کے باوجود ایک بار پھر ان کی گرفت میں آنے سے محفوظ رہا ہے، لیکن اس کے گھر والوں کو ایک بھاری صدمہ اٹھانا پڑا ہے۔ جہاں اسرائیلی فورسز اپنے آپریشن میں ہدف تک پہنچنے کے بعد بھی ناکامی کے باعث خجالت کا شکار ہیں، وہیں فلسطین کے ایک گھر میں صفِ ماتم بچھی ہے۔ کیا اس صدمے کا بوجھ محض آنسوؤں کے قطرے بہہ جانے سے ہلکا ہوجائے گا یا اس سے بھڑکنے والی آگ کی لپیٹ میں دشمن کا گھر بھی آ جائے گا؟

Tags: ,