Shorish - S01E01 - Inkeshaaf

41minsAdded: 14.02.2015
314 views

‏یہ کہانی ہے اسرائیلی انسدادِ دہشت گردی کی ٹیم اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان آنکھ مچولی کی…! اور اس کھیل کا میدان ہے فلسطین کا علاقہ جو مغربی کنارے کے نام سے مشہور ہے جہاں اسرائیل نواز PLO کی حکومت ہے، جو ہے تو فلسطینی جماعت لیکن اسرائیل کے ساتھ گہرے دوستانہ تعلقات رکھتی ہے۔ اسرائیلی ایجنٹوں کا یہاں ٹکراؤ ہے حماس کے ساتھ۔ انتہائی دلچسپ اور منطقی انداز میں آگے بڑھتی اعصاب اور ہتھیاروں کی جنگ ، جس میں دونوں فریق ایک دوسرے کو کانٹے کی ٹکر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Tags: ,