Osmani Saltanat Ka Urooj - S01E01 - Naya Sultan

44minsAdded: 23.01.2020
674 views

‏عثمانیوں کے نئے سلطان محمد ثانی کو دباؤ میں لینے کے لیے قسطنطنیہ کا حکمران، شہنشاہ قسطنطین یازدہم ایک چال چلتا ہے، لیکن وہ یہ نہیں جانتا کہ اس کی یہ حرکت نوجوان سلطان کو اس قدر مشتعل کردے گی کہ اسے اپنی قیمتی شہر کی حفاظت کے لالے پڑ جائیں گے۔ وہ شہر جسے فتح کرنے کی کوشش میں تئیس فوجوں کو ناکامی ہوچکی ہے۔ آخر عثمانی سلطان کے پاس ایسا کون سا ہتھیار ہے جو قسطنطنیہ والوں کے وہم و گمان میں بھی نہیں۔

Tags: ,