Osmani Saltanat Ka Urooj - S01E05 - Qadeem Peshgoiyaan
مئی کا تیسرا ہفتہ ہے۔ قسطنطنیہ کا محاصرہ چھٹے ہفتے میں داخل ہوچکا ہے۔ دونوں طرف افواج کے حوصلے ٹوٹ رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ بہت جلد سلطان محمد اپنی فوج کو پڑاؤ اٹھانے کا حکم دینے والا ہے، لیکن ایسے میں سربیا سے اسے ایک ایسا پیغام ملنے والا ہے جو اس میں ایک نیا جنون بھر دے گا۔ اور دوسری طرف قسطنطنیہ والے ایک ایسا نظارہ دیکھیں گے کہ ان کی رہی سہی ہمت بھی جواب دے جائے گی۔
There are no reviews yet.