Osmani Saltanat Ka Urooj - S01E01 - Naya Sultan
عثمانیوں کے نئے سلطان محمد ثانی کو دباؤ میں لینے کے لیے قسطنطنیہ کا حکمران، شہنشاہ قسطنطین یازدہم ایک چال چلتا ہے، لیکن وہ یہ نہیں جانتا کہ اس کی یہ حرکت نوجوان سلطان کو اس قدر مشتعل کردے گی کہ اسے اپنی قیمتی شہر کی حفاظت کے لالے پڑ جائیں گے۔ وہ شہر جسے فتح کرنے کی کوشش میں تئیس فوجوں کو ناکامی ہوچکی ہے۔ آخر عثمانی سلطان کے پاس ایسا کون سا ہتھیار ہے جو قسطنطنیہ والوں کے وہم و گمان میں بھی نہیں۔
There are no reviews yet.