Osmani Saltanat Ka Urooj - S01E03 - Khaleej Mein
قسطنطنیہ کی مدد کو آنے والے چار جہاز عثمانی بحریہ کے نشانے پر ہیں۔ عثمانی تاریخ کی سب سے بڑی بحریہ ان کا مقابلہ کرنے اور انھیں سمندر میں غرق کرنے کے لیے تیار ہے۔ لیکن کیا وہ اپنے سلطان کی توقعات پر پورا اتر سکیں گے یا اس تناؤ بھرے محاصرے میں ایک اور شکست عثمانی فوج کے حوصلے توڑ دے گی؟
There are no reviews yet.