Osmani Saltanat Ka Urooj - S01E04 - Ghar Ka Bhedi Lanka Dhaye
چار رومی جہازوں کے مقابلے پر عثمانی بحریہ کی ایک شکست کے بعد، نوجوان سلطان، محمد ثانی نے ایک ایسا منصوبہ سوچا ہے جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ لیکن اس منصوبے کی کامیابی کے لیے مکمل راز داری شرط ہے۔ فتحِ قسطنطنیہ کی اس دلچسپ داستان کی چوتھی قسط میں دیکھیے کہ سلطان اپنے بحری بیڑے کو خلیج میں کس طرح پہنچانے والا ہے اور رومیوں کے لیے وہ محاذ کھلنے والا ہے جس کا انھوں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔
There are no reviews yet.