Osmani Saltanat Ka Urooj - S01E02 - Deewaron Ke Paar

45minsAdded: 24.01.2022
165 views

نوجوان سلطان محمد اپنے بے مثال توپ خانے اور بھرپور بحری فوج کے ساتھ قسطنطنیہ فتح کرنے کا ارادہ کیے ہوئے ہے لیکن رومیوں کو پیشہ ور اطالوی سپاہیوں کی مدد حاصل ہے اور پوپ کی جانب سے مدد بھی پہنچنے ہی والی ہے۔ پے در پے شکست اور طویل محاصرے کے باعث عثمانی فوج میں بے چینی بڑھ رہی ہے۔ کیا سلطان محمد اس صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے کوئی منصوبہ بنا سکے گا یا تمام چالیں ناکام ہوجائیں گی؟

Be the first to review “Deewaron Ke Paar”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

There are no reviews yet.